اسپیکر سردار ایاز صادق کی زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا ملتان میں ایل پی جی سے بھرا باؤزر پھٹنے سے 6 افراد کے جانی نقصان اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار

افسوسناک حادثے میں 6 افراد کے جانی نقصان پر دل افسردہ ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی کا متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار

جاں بحق افراد کے اہلخانہ کے غم اور دکھ میں برابر کا شریک ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی

ا

سپیکر قومی اسمبلی کا جاں بحق ہونے والے افراد کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے