عمر شاہ کی اچانک موت: سانس کی نالی میں رکاوٹ کیوں ہوتی ہے اور ایسی صورتحال میں کیا کرنا چاہیے؟

پاکستان کے مقامی چینلز اور سوشل میڈیا سے شہرت حاصل کرنے والے چائلڈ سٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ کی وفات پر اُن کے مداحوں کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔عمر شاہ اپنے بھائی احمد شاہ کے ہمراہ اے آر وائے نیٹ ورک کی رمضان ٹرانسمیشن اور جیتو پاکستان سمیت مختلف ٹی وی چینلز کے شوز میں شرکت کرتے رہے ہیں۔اپنی معصومانہ شرارتوں اور چٹکلوں کی وجہ سے پاکستان بھر میں ان بھائیوں کی شہرت تھی اور عمر اپنے بھائیوں کے ہمراہ سوشل میڈیا پر بھی متحرک رہتے تھے۔

ایک تبصرہ چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے