کیا شبانہ محمود ’بائیں بازو کی مارگریٹ تھیچر‘ ہیں؟
شبانہ محمود کو کیئر سٹارمر کی جانب سے ہوم سیکریٹری مقرر کرنے کے خط کی سیاہی ابھی خشک نہ ہوئی تھی کہ قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں کہ وہ ایک دن لیبر کی قیادت سنبھال سکتی ہیں۔ اس تعیناتی سے […]
کیا شبانہ محمود ’بائیں بازو کی مارگریٹ تھیچر‘ ہیں؟ Read More »


