ایچ پی وی ویکسین کیا ہے جو پاکستان میں ایک کروڑ سے زیادہ کم عمر لڑکیوں کو لگائی جا رہی ہے؟
پاکستان میں 15 ستمبر سے ایچ پی وی ویکسین لگانے کی قومی مہم شروع کی جا رہی ہے۔ حکام کے مطابق ملک بھر میں نو سے 14 سال عمر کی لڑکیوں کو سرنج کے ذریعے یہ ویکسین دی جائے گی […]



